رازداری کی پالیسی
یہ رازداری کی پالیسی صفحہ اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ علمی مقالات ویب سائٹ آپ کی معلومات کو کیسے اکٹھا، استعمال اور محفوظ کرتی ہے۔
ہم آپ کی ذاتی معلومات، جیسے نام، ای میل، رابطہ نمبر یا دیگر معلومات کو کسی بھی غیر متعلق فریق کے ساتھ شیئر نہیں کرتے۔ ہم صرف اسی مقصد کے لیے معلومات استعمال کرتے ہیں جس کے لیے آپ نے ہمیں دی ہیں۔
ہماری ویب سائٹ کوکیز، اینالیٹکس، یا سرور لاگز کا استعمال کر سکتی ہے تاکہ صارف کے تجربے کو بہتر بنایا جا سکے۔
ہم کسی بھی ذاتی معلومات کو اس کے واضح استعمال کے بغیر جمع، بیچ، یا فروخت نہیں کرتے۔
یہ پالیسی وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ ہو سکتی ہے۔محمد طارق پاکستان

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں